وزیراعلی پنجاب آسان کاروبار فنانس اپلائی کرنے کا طریقہ
وزیراعلی پنجاب آسان کاروبار فنانس اپلائی کرنے کا طریقہ درج ذیل مراحل پر مشتمل ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کاروبار کو توسیع دینا اب وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار فنانس پروگرام کی بدولت بہت آسان ہو گیا ہے۔ یہ اسکیم چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کو بلا سود قرضے فراہم کرتی ہے، جس کا مقصد…