اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی تفصیل اور درخواست دینے کا طریقہ کار
اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی تفصیل اور درخواست دینے کا طریقہ کار اپنی چھت اپنا گھرسکیم وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی طرف سے مستحق اور متوسط طبقے کے لئے ایک اہم اور انقلابی منصوبہ ہے جس کا مقصد ملک کے غریب اور درمیانے طبقے کو اپنی چھت فراہم کرنا ہے۔…