| | |

Punjab Livestock Program for Rural Women 2024 – محکمہ لائیو سٹاک پنجاب پروگرام برائے دیہی خواتین

punjab livestock rural women program

A groundbreaking initiative has been launched by Punjab Livestock for the rural women of South Punjab by the Punjab government, aimed at providing support to widowed and divorced women. Under this scheme, 11,000 women will benefit from a substantial amount of 2 billion rupees, with the primary goal of empowering them economically. This initiative promises to bring financial stability and an improved livelihood for these women through livestock assets.

پنجاب لائیو سٹاک پروگرام برائے دیہی خواتین میں درخواست دینے کے لئے بیوگان اور مطلقہ خواتین کے لئے 16 نومبر 2024 تک توسیع کر دی گئی

جنوبی پنجاب کی دیہی خواتین کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے جس کے تحت حکومت پنجاب نے ایک جامع لائیو سٹاک سکیم کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے ذریعے 11,000 بیوہ اور مطلقہ خواتین کو 2 ارب روپے کی خطیر رقم سے فائدہ پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ اسکیم ان خواتین کو اپنی معاشی زندگی بہتر بنانے اور مالی استحکام فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب پروگرام” سکیم کی نمایاں خصوصیات

punjab livestock department program

جنوبی پنجاب کی بیوہ یا مطلقہ خواتین کے لئے لائیو سٹاک یعنی گائے اور بھینسوں کی مفت فراہمی

لائیو سٹاک کی فراہمی کے لئے 2 ارب کی خطیر رقم مختص

پہلے مرحلے میں 11,000 خواتین کو لائیو سٹاک کی فراہمی

پروگرام میں شامل ہونے کی درخواست بذریعہ موبائل ایپ

لائیو سٹاک فراہمی پروگرام میں شرکت کے لئے 1 تا 10 نومبر 2024 تک آخری تاریخ

پنجاب لائیو سٹاک پروگرام برائے دیہی خواتین میں درخواست دینے کے لئے بیوگان اور مطلقہ خواتین کے لئے 16 نومبر 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب پروگرام” سکیم میں حصہ لینے کے درج ذیل طریقوں سے اپلائی کیا جا سکتا ہے”

دیہی خواتین اثاثہ منتقلی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور آن لائن درخواست جمع کروائیں

بذریعہ ویٹنری ڈسپنسری پر موجود وزیر اعلیٰ پنجاب سہولت ڈیسک

کال محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب ہیلپ لائن 9211-08000

Districts included in Program پروگرام میں شامل اضلاع

  • Dera Ghazi Khan
  • Muzaffargarh
  • Rajanpur
  • Layyah
  • Kot Addu
  • Bahawalpur
  • Bahawalnagar
  • Rahim Yar Khan
  • Multan
  • Khanewal
  • Vehari
  • Lodhran

ڈیرہ غازی خان
مظفر گڑھ
راجن پور
لیہ
کوٹ ادو
بہاولپور
بہاولنگر
رحیم یار خان
ملتان
خانیوال
وہاڑی
لودھراں

Objectives of the Rural Women Livestock Program دیہی خواتین لائیو سٹاک پروگرام کے اہم مقاصد

Self-Sufficiency and Employment خود کفالت اور روزگار

punjab livestock Self Sufficiency and Employment

اس اسکیم کا مقصد جنوبی پنجاب کی غریب دیہی خواتین کو ایک بہتر ذریعہ معاش فراہم کرنا ہے۔ جن خواتین کے پاس روزگار کے مواقع محدود ہیں، انہیں اس اسکیم کے تحت لائیو سٹاک کے ذریعے اپنی زندگی میں مالی بہتری لانے کا موقع دیا جائے گا۔

The foremost objective of this scheme is to provide a sustainable source of income for the rural women of South Punjab. Women with limited access to job opportunities can now enhance their economic well-being through livestock assets, enabling them to secure a better livelihood.

Quality Breeding of Healthy Animals اچھی نسل کے صحت مند جانور

حکومت پنجاب نے اس بات کا عزم کیا ہے کہ صرف اعلیٰ نسل کے صحت مند جانور فراہم کیے جائیں گے تاکہ ان جانوروں کی افزائش اور دودھ کی پیداوار میں معیاری اضافہ ہو سکے۔ اس سے دیہی معیشت میں بہتری آئے گی اور خواتین کے لیے ایک پائیدار ذریعہ آمدنی دستیاب ہوگا۔

The Punjab government is committed to providing only high-quality and healthy livestock, ensuring that the animals can produce healthy offspring and high-quality milk. This approach is expected to benefit the rural economy while offering a reliable income source to these women.

punjab livestock Quality Breeding of Healthy Animals

Increase in Milk Production دودھ کی پیداوار میں اضافہ

حکومت پنجاب نے اس بات کا عزم کیا ہے کہ صرف اعلیٰ نسل کے صحت مند جانور فراہم کیے جائیں گے تاکہ ان جانوروں کی افزائش اور دودھ کی پیداوار میں معیاری اضافہ ہو سکے۔ اس سے دیہی معیشت میں بہتری آئے گی اور خواتین کے لیے ایک پائیدار ذریعہ آمدنی دستیاب ہوگا۔

Providing buffaloes or cows to rural women aims to increase milk production. This will not only bring financial benefits but also help meet the growing demand for milk in rural areas.

اہلیت کا معیار برائے لائیو سٹاک

دیہی خواتین (مطلقہ یا بیوہ): سکیم میں صرف وہی خواتین شامل ہو سکتی ہیں جو بیوہ یا مطلقہ ہیں اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھتی ہیں۔

عمر کی حد:سکیم کے تحت درخواست گزار کی عمر 55 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی سے تصدیق: درخواست گزارخواتین کو اپنی مطلقہ یا بیوہ حیثیت کی تصدیق پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی سے کروانی ہوگی تاکہ اسکیم میں شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔

غربت کا پیمانہ: غربت کا پیمانہ پی ایم ٹی اسکور 32 رکھا گیا ہے۔ یہ اسکور ان خواتین کی غربت کی سطح کو ظاہر کرتا ہے اور اس کا مقصد حقیقی مستحقین تک اس اسکیم کے فوائد پہنچانا ہے۔

پچھلے 5 سال میں سرکاری سکیم سے استفادہ نہ کیا ہو: درخواست گزار نے پچھلے 5 سالوں میں کسی سرکاری سکیم کے تحت لائیو سٹاک حاصل نہ کیا ہو تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین اس اسکیم سے مستفید ہو سکیں۔

Eligibility Criteria for the Rural Women Livestock Program

  • Rural Women (Widowed or Divorced): Only widowed or divorced women from rural areas are eligible to participate in this program.
  • Age Limit: The applicant’s age should not be above 55 years to qualify for this scheme.
  • Verification from Punjab Social Protection Authority: Applicants must verify their widowed or divorced status through the Punjab Social Protection Authority to ensure transparency in the program.
  • Poverty Score: The Poverty Means Test (PMT) score must be 32 or below, which helps in identifying and reaching the most financially deprived women.
  • No Previous Government Livestock Scheme Benefit: Applicants should not have received livestock under any government scheme within the last 5 years, ensuring that the scheme benefits a broader pool of women.

دیہی خواتین محکمہ لائیو سٹاک پروگرام پنجاب میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار

اس اسکیم میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار انتہائی آسان اور سہل بنایا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

اثاثہ منتقلی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
خواتین اپنے موبائل پر گوگل پلے سٹور یا ایپل ایپ سٹور سے اثاثہ منتقلی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور آن لائن درخواست جمع کروائیں۔ اس ایپ کے ذریعے درخواست دینا آسان ہوگا اور درخواست گزاروں کو سہولت فراہم کی جائے گی۔

ویٹنری ڈسپنسری پر موجود سہولت ڈیسک سے رابطہ
خواتین قریبی ویٹنری ڈسپنسری پر موجود وزیر اعلیٰ سہولت ڈیسک پر جا کر بھی اسکیم میں شمولیت کے حوالے سے مدد حاصل کر سکتی ہیں۔ وہاں پر موجود عملہ انہیں درخواست دینے کا پورا طریقہ سمجھائے گا اور رہنمائی فراہم کرے گا۔

کال محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب ہیلپ لائن 9211-08000

Application Process for the Punjab Livestock Rural Women Program

The application process for this scheme has been made easy and accessible to ensure that a maximum number of women can benefit.

Download the Asset Transfer to Rural Women App: Women can download the Asset Transfer App from the Google Play Store or Apple App Store and submit their applications online, making it convenient to apply from their own devices.


Visit the Facilitation Desk at the Nearest Veterinary Dispensary: Women can also visit the Chief Minister’s Facilitation Desk at the nearest veterinary dispensary for guidance. The staff at the desk will assist them with the application process and provide any necessary information.

Call Livestock and Dairy Development Department Govt. of Punjab: Call to Helpline at 08000-9211

Application Deadline آخری تاریخ

دیہی خواتین لائیو سٹاک پروگرام میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 1 نومبر تا 10 نومبر 2024 رکھی گئی ہے۔ اس تاریخ کے اندر درخواست دینا لازمی ہے تاکہ اسکیم میں شمولیت ممکن ہو سکے۔

The last date to apply for the Rural Women Livestock Program is November 1 to November 10, 2024. Applications must be submitted within this timeframe to qualify for the program.

Further Information مزید معلومات

یہی خواتین کے لیے یہ اسکیم نہایت ہی اہمیت کی حامل ہے۔ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ، حکومت پنجاب سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں 7/24 ہیلپ لائن 08000-9211 پر کال کر کے بھی مکمل معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

This scheme holds significant importance for rural women. For more information and assistance, contact the Department of Livestock and Dairy Development, Government of Punjab. A 24/7 helpline is also available at 08000-9211 for guidance and inquiries.

اپنی آمدنی کو غیر ضروری ٹیکسز سے بچائیں – آج ہی ٹیکس فائلر بنیں

beingfiler_socialsharing

اپنی محنت کی کمائی کو غیر ضروری ٹیکسز کی نذر نہ کریں اور آج کی ٹیکس فائلر بنیں, یاد رہے کہ نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح دوگنا ہے، تفصیل کے لئے یہ لنک دیکھیے

فائلر ہونا اور رقم بچانا محظ ایک کلک کی دوری پر ہے

عمومی سوالات

لائیو سٹاک کو اردو میں مویشی یا جانور کہا جاتا ہے
Livestock meaning in Urdu is مویشی یا جانور

صرف جنوبی پنجاب کی بیوہ یا مطلقہ دیہی خواتین، جن کی عمر 55 سال سے کم ہو، اس پروگرام میں شامل ہو سکتی ہیں اور ان کی حیثیت پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہو۔

اس سکیم کے تحت مستحق خواتین کو ایک صحت مند بھینس یا گائے مفت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ دودھ کی پیداوار سے اپنی آمدنی بڑھا سکیں۔

گوگل پلے اسٹور یا ایپل ایپ اسٹور سے اثاثہ منتقلی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور آن لائن درخواست دیں، یا قریبی ویٹنری ڈسپنسری پر قائم وزیر اعلیٰ سہولت ڈیسک پر جا کر مدد حاصل کریں۔

اس پروگرام میں درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 1 نومبر تا 10 نومبر 2024 ہے۔

Conclusion دیہی خواتین لائیو سٹاک پروگرام کا خلاصہ

یہ اسکیم جنوبی پنجاب کی غریب دیہی خواتین کے لیے ایک امید کی کرن ہے۔ اس کے ذریعے نہ صرف خواتین کو خود کفالت کی راہ پر گامزن کیا جائے گا بلکہ ان کے مالی حالات میں بھی بہتری آئے گی۔ حکومت پنجاب کا یہ قدم پاکستان میں خواتین کی معاشی خود مختاری کے فروغ اور سماجی بہبود کی جانب ایک بڑا اقدام ہے۔ اس اسکیم کے کامیاب نفاذ سے نہ صرف خواتین کی زندگی میں مثبت تبدیلی آئے گی بلکہ دیہی معیشت کو بھی فروغ ملے گا۔

This scheme is a beacon of hope for the impoverished rural women of South Punjab. By empowering women towards self-sufficiency, this initiative aims to improve their financial status. The Punjab government’s step is a substantial move toward enhancing women’s economic independence and welfare in Pakistan. Successful implementation of this program will bring positive changes to the lives of these women and boost the rural economy as well.

اس سکیم کے تحت، 1 سے 50 ایکڑ زمین کے مالک ضرورت مند اور مستحق کسانوں کو چھوٹے اور بڑے 50 سے 85 ہارس پاور کے ٹریکٹرز دیے جائیں گے۔
ان ٹریکٹرز پر دس لاکھ 1,000,000 تک سبسڈی دی جائے گی
درست رجسٹریشن کے عمل شروع ہو چکا ہے جس میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2024 ہے
اسکی قرعہ اندازی 20 اکتوبر 2024 کو ہو گی

حکومت نے اس سکیم کے لیے 30 ارب کا سبسڈی بجٹ مختص کر دیا ہے اور اس سکیم کے عمل کو شفاف بنایا جائے گا۔
حکومت پنجاب نے کسان کارڈز کے تحت کسانوں کو قرض فراہم کرنے کے لیے کسان بینک قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
مالی سال 2024-2025 میں اس سکیم کے تحت کل 9,500 ٹریکٹر فراہم کیے جائیں گے۔
حکومت زراعت اور معیشت کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کر رہی ہے تاکہ نہ صرف اسے جدید انداز پر استوار کیا جا سکے، بلکہ پنجاب کے کسانوں کے مالی اور محنت کے بوجھ کی کمی کے ساتھ، انہیں جدید زرعی آلات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

Similar Posts

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *